ہفتہ , 16 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 04 April,2026

(سیّدہ )ام ِیحییٰ( رضی اللہ عنہا)

ام یحییٰ بن حصین،ابویاسر نے باسنادہ عبداللہ بن احمد سے،انہوں نے والدسے،انہوں نے وکیع سے، انہوں نے اسرائیل سے،انہوں نے ابواسحاق سے،انہوں نے بن حصین سے،انہوں نے اپنی والدہ سے روایت کی ،کہ انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سُنا،اے لوگو،تم امیر کی اطاعت کرو،خواہ تمہارا حاکم ناک ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں