جمعہ , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام ِیقیظ( رضی اللہ عنہا)

ام یقیظ دختر علقمہ زوجۂ سلیط بن عمرو،انہوں نے اپنے خاوند کے ساتھ حبشہ کوہجرت کی،اور وہاں انہوں نے ایک لڑکا سلیط نامی جنا۔ ان صحابیات کا ذکر جو اپنے بھائیوں کی وجہ سے مشہور ہیں۔ اخوات جابر بن عبداللہ انصاری،ان کی تعداد کے بارے میں اختلاف ہے،کوئی سات کہتا ہے اور کوئی نو۔ ابوالق ۔۔۔۔
محفوظ کریں