جمعہ , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام ِیزید( رضی اللہ عنہا)

ام یزید دختر حارث،حماد بن سلمہ نے حجاج بن ارطاہ سے،انہوں نے یزید بن حارث سے،انہوں نے اپنی والدہ سے روایت کی،کہ انہوں نے رسولِ کریم کو عرفات یا منیٰ کے مقام پر فرماتے سُنا، اے لوگو!اطمینان اور وقار سے کام کرو،یزید بن ہارون نےاس حدیث کو حجاج سے ،انہوں نے ابویزید مولیٰ عبداللہ بن حارث سے،انہوں ۔۔۔۔
محفوظ کریں