جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

(سیّدہ )ام زید( رضی اللہ عنہا)

ام زید ،اسباط نے سَدی سے روایت کی،کہ انصار میں ام زید نامی ایک خاتون تھی جو اپنے شوہر سے لڑ پڑی اور چاہا کہ اپنے سُسرال چلی جائے،جب خاوند نے بیوی کو روکا ،تواس خاتون کے اعزہ اور اس کے شوہر میں جھگڑا اُٹھ کھڑا ہوا،چنانچہ اس موقعہ پر درج ذیل آیت نازل ہوئی۔ وَاِن طَائِفَتَانِ مِنَ المُو ۔۔۔۔
محفوظ کریں