جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام ذرہ( رضی اللہ عنہا)

ام ذرہ،ان کا ذکر صحابیات میں کیا گیا ہے،اور محمد بن منکدر ان کی حدیث کے راوی ہیں،انہوں نے حضور اکرم کو فرماتے ہوئے سنا،کہ میں اور یتیم کا کفیل قیامت کے دن اس طرح اکٹھے ہونگے جیس کہ یہ دو انگلیاں۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں