جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ ) امِ لیلیٰ( رضی اللہ عنہا)

امِ لیلیٰ دختر رواحہ انصاریہ،ابولیلیٰ کی زوجہ اور عبدالرحمٰن بن ابولیلیٰ کی والدہ تھیں،حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی،ان کی حدیث کو محمد بن عمران بن ابی لیلیٰ نے اپنی پھوپھی حمادہ دختر محمد سے ،انہوں نے اپنی پھوپھی آمنہ دختر عبدالرحمٰن سے ،انہوں نے دادی ام لیلیٰ سے روایت کی کہ ہم ۔۔۔۔
محفوظ کریں