جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام الضحاک( رضی اللہ عنہا)

ام الضحاک دختر مسعودیہ انصاریہ حارثیہ غزوۂ خیبر میں حضور ِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھیں، انہیں مالِ غنیمت سے مَردوں کے برابرحِصّہ ملا تھا،حزم بن محیصہ اورسہل بن ابوحثمہ ان کے راوی تھے۔ زہر ی حزام بن محیصہ سے انہوں نے ام ضحاک سے روایت کی،آپ نے فرمایا،کہ کوئی ہمسائی اپنی ہمسائ ۔۔۔۔
محفوظ کریں