ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

(سیّدہ )ام الدحداح( رضی اللہ عنہا)

ام الدحداح،ابوالدحداح کی زوجہ تھیں،ان کا ذکر ابوالدحداح کی اس حدیث میں آیا ہے،جس میں ایک ایسے احاطے کے(جس میں کھجورکے درخت تھے)صدقے کا ذکرآیا ہے،اور جس میں ابوالدحداح سے کہا تھا کہ اس احاطے سے نکل جاؤ،اشیری نے اس کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں