جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام ضمیرہ( رضی اللہ عنہا)

ام ضمیرہ،حضورِ اکرم کی آزاد کردہ کنیز تھیں،ابنِ وہب نے ابنِ ابی ذئب سے ،انہوں نے حسین بن عبداللہ بن ضمیرہ سے،انہوں نے اپنے والد سے،انہوں نے داداسے روایت کی،کہ حضورِ اکرم ضمیرہ کے پاس سے گزرے ،اور وہ رو رہی تھیں،آپ نے دریافت فرمایا،کیوں رورہی ہو،انہوں نے جواب دیا،یارسول اللہ! مجھے اپنی وال ۔۔۔۔
محفوظ کریں