جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام الدرداء( رضی اللہ عنہا)

ام الدرداء جو ابوالدرداء کی زوجہ تھیں،اور ان کا نام خیرہ دختر ابو حدرد اسلمی تھا،یہ امام احمد بن حنبل اور ابن معین کا قول ہے،ان کے مطابق ام الدرداء صغریٰ کا نام ہجمیہ و صابیہ تھا،ابونعیم کے مطابق ان کا نام خیرہ اور بروایتے ہجمیہ تھا،ان سے معاذ بن انس،طلحہ بن عبیداللہ اور میمون بن مہران نے ر ۔۔۔۔
محفوظ کریں