اتوار , 17 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 05 April,2026

(سیّدہ ) ام ِالفضل( رضی اللہ عنہا)

ام الفضل دخترعباس بن عبدالمطلب،ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے،اور مزید لکھا ہے کہ جعفر نے ابوالفضل دختر عباس اور زوجہ عباس میں اسی طرح فرق بیان کیا ہے۔ امام بخاری نے ان کا ذکر بنو ہاشم کی ان خواتین میں کیا ہےجنہوں نے حضورِ اکرم سے روایت حدیث کی۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں