جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ ) ام ِالفضل( رضی اللہ عنہا)

ام الفضل دخترحمزہ بن عبدالمطلب،ایک روایت میں ان کا نام فاطمہ تھا،اور بعض نے کچھ اور لکھاہے،یہ خاتون حضورِ اکرم کی عمزاد تھیں،ان سے عبداللہ بن شداد بن ہاد نے روایت کی کہ ہمارا ایک آزاد کردہ غلام مرگیا،اس کی ایک بیٹی تھی اور ایک بہن،وہ حضورِ اکرم کے پاس آئیں اور آپ نے اس کا ترکہ نصف نصف کر ۔۔۔۔
محفوظ کریں