جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام الہذیل( رضی اللہ عنہا)

ام الہذیل غیرمنسوبہ،محمد بن ابوبکرمدینی نے اذناً ابوعلی سے،انہوں نے ابونعیم سے،انہوں نے ابوبکر محمد بن حسن سے،انہوں نے محمد بن غالب بن حرب سے،انہوں نے ہانی بن یحییٰ لشیکری سے، انہوں نے حسن بن ابوجعفر سے،انہوں نے لیث سے،انہوں نے سلیم الفقیمی سے روایت کی، حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ای ۔۔۔۔
محفوظ کریں