جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام الجلاس( رضی اللہ عنہا)

ام الجلاس التمیمیہ،یہ خاتون عبداللہ بن عیاش بن ابی ربیعہ مخزومی کی والدہ تھیں،اور ان کا نام اسماء تھا،ہم ان کا ذکر پہلے کرآئے ہیں،ابوعمرنے ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں