جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ ) امِ کعب( رضی اللہ عنہا)

ام کعب انصاریہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں فوت ہوئیں،یحییٰ بن محمود اور عبدالوہاب بن ہبتہ اللہ نے باسنادہ مسلم بن حجاج سے،انہوں نے یحییٰ بن یحییٰ سے،انہوں نے عبدالوارث بن سعید سے،انہوں نے حسین بن ذکوان سے،انہوں نے عبداللہ بن بریدہ سے، انہوں نے سمرہ بن جندب سے روایت کی کہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں