جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ ) امِ الکرز( رضی اللہ عنہا)

ام کرز خزاعیہ کعبیہ،ان سے ابن عباس حبیبہ دختر میسرہ،مجاہد اور عطار بن ابی رباح نے روایت کی یحییٰ نے کتابتہً ابنِ ابی عاصم سے،انہوں نے محمد بن خالد بن عبداللہ واسطی سے،انہوں نے والد سے، انہوں نے سعید بن ابی عروبہ سے،انہوں نے قتادہ سے،انہوں نے عطاء سے ،انہوں نے ابن عباس سے،انہوں نے ام کرز خزا ۔۔۔۔
محفوظ کریں