جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام الخیر( رضی اللہ عنہا)

ام الخیر دختر صخر بن عامر بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ قرشیہ تیمیہ،ان کا نام سلمیٰ تھا،اور وہ ابوبکر صدیق کی والدہ تھیں،بقول زبیر انہوں نے رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔ قاسم بن محمد نے جناب عائشہ سے روایت کی،کہ جب حضرت ابوبکر نے اسلام قبول کیا،تو انہوں نے پہلا خطبہ د ۔۔۔۔
محفوظ کریں