جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ ) امِ کلثوم( رضی اللہ عنہا)

ام کلثوم دختر عباس طب عبدالمطلب،حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا زمانہ پایا،ان کی والدہ کا نام ام سلمہ دختر محمید بن جزء الزبیدی تھا،دراوردی نے یزید بن ہاد سے،انہوں نے محمد بن ابراہیم سے، انہوں نے ام کلثوم سے روایت کی کہ حضورِ اکرم نے فرمایا،کہ جب بندے کے بدن پر اللہ کے ڈر سے رونگٹے کھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں