جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ ) امِ کلثوم( رضی اللہ عنہا)

ام کلثوم دختر ابوسلمہ بن عبدالاسد مخزومیہ،یہ خاتون حضور اکرم کے ربیبہ اورام سلمہ کی بیٹی تھیں۔ یحییٰ بن ابوالرجاء نے اجازۃً باسنادہ ابن ابی عاصم سے،انہوں نے صلت بن مسعود سے،انہوں نے مسلم بن خالد سے،انہوں نے موسیٰ بن عقبہ سے،انہوں نے اپنی والدہ سے انہوں نے ام کلثوم دختر ابوسلمہ سے روای ۔۔۔۔
محفوظ کریں