جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ ) امِ کلثوم( رضی اللہ عنہا)

ام کلثوم دختر علی بن ابی طالب،جناب فاطمتہ الزہرا ان کی والدہ تھیں،حضورِ اکرم کی وفات سے پہلے پیدا ہوئیں،حضرت عمر نے حضر ت علی سے ان کا رشتہ مانگا،حضرت علی نے کہا ،امیرالمومنین،وہ تو ابھی کم عمر ہے،حضرت عمر نے کہا،اے ابوالحسن،آپ اسے بیاہ دیں،مجھے اس سے ایسی کرامت کی توقع ہے،جو اور کسی کو نہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں