جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ ) امِ کلثوم( رضی اللہ عنہا)

ام کلثوم دختر عقبہ بن ابی معیط بن ابو عمرو بن عبد شمس امویہ،ولید بن عقبہ کی ہمشیر ہ تھیں،ابو موسیٰ معیط کا نام ابان اور ابوعمرو کا نام ذکوان تھا،اور ان کی والدہ کا نام اروی دختر کریز بن ربیعہ بن حبیب بن عبد شمس تھا،اور عبدالل بن عامر کی پھوپھی اور عثمان بن عفان کی اخیانی بہن تھیں،مکے میں ای ۔۔۔۔
محفوظ کریں