جمعرات , 14 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 02 April,2026

(سیّدہ ) امِ معاذ( رضی اللہ عنہا)

ام معاذ انصاریہ،محمد بن اسحاق نے عبدالعزیز بن عبداللہ بن حارث سے ،انہوں نے سالم ابوالنضر سے روایت کی کہ حضورِ اکرم عثمان بن مظعون کے گھر ایسے وقت پر گئے کہ وہ مررہے تھے،آپ نے ایک کپڑا طلب فرمایااور اسے عثمان پر ڈال دیا،اور عثمان بنو انصار کی ایک خاتون ام معاذکے پاس ٹھہرے ہوئے تھے،رسولِ اکر ۔۔۔۔
محفوظ کریں