جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ ) امِ معبد( رضی اللہ عنہا)

ام معبد جو قرظہ بن کعب کی آزاد کردہ کنیز تھیں،ان کی صحبت کے بارے میں اختلاف ہے،موسیٰ بن محمد انصاری نے یحییٰ بن حارث تمیمی سے،انہوں نے ام معبد سے روایت کی،کہ میں نبیِ کریم کے صحابہ کو پانی پلارہی تھی،ان لوگوں زید بن ارقم اور معاذ بن جبل بھی موجود تھے،انہوں نے کہا،تم معرفت کے متعلق کیا کہتی ۔۔۔۔
محفوظ کریں