جمعرات , 14 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 02 April,2026

(سیّدہ ) امِ معبد( رضی اللہ عنہا)

ام معبد زوجہ کعب بن مالک انصاریہ،دونوں قبلوں کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنے کا شرف حاصل کیا، یہ معبد بن کعب کی والدہ ہیں،یزید بن زریع نے محمد بن اسحاق سے،انہوں نے معبد بن کعب سے،انہوں نے اپنی والدہ سے روایت کی،کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےکھجور (تمر) اور زبیب کو ملا کر نبیذ تیار کرنے سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں