جمعرات , 14 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 02 April,2026

(سیّدہ ) ام المنذر( رضی اللہ عنہا)

ام المنذر دختر قیس انصاریہ،بقول ابوعمروہ عدویہ تھیں،بروایتے ان کا نام سلمی تھا،اہلِ مدینہ ان کی حدیث کے راوی ہیں،بقول ابونعیم وہ سلیط بن قیس (از بنومازن) بن نجار کی ہمشیرہ تھیں،اور حضور اکرم کی خالہ تھیں،دونوں قبلوں کی طرف نماز ادا کی۔ ابواحمد عبدالوہاب نے باسنادہ سلیمان بن اشعث سے،ان ۔۔۔۔
محفوظ کریں