پیر , 18 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 06 April,2026

(سیّدہ ) امِ معقل( رضی اللہ عنہا)

ام معقل اسدیہ ازبنواسد بن خزیمہ،ایک روایت میں اشجعیہ اور ایک میں انصاریہ مذکور ہے،ابواحمد بن سکینہ نے باسنادہ ابوداؤد سلیمان بن اشعث سے،انہوں نے ابوکامل سے،انہوں نے ابوعوانہ سے،انہوں نے ابراہیم بن مہاجر سے،انہوں نے ابوبکر بن عبدالرحمٰن بن حارث بن ہشام سے ، انہوں نے اس قاصد سے جسے مروان نے ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں