جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ ) امِ منیع( رضی اللہ عنہا)

ام منیع انصاریہ،ایک روایت میں ان کی کنیت ام شباب ہے،اور ان کا نام اسماء دختر عمروبن عبدی بن نابی بن عمرو بن سواد بن غنم بن کعب بن سلمہ تھا،اور بیعت عقبہ میں ام منیع اور ام عمارہ نسیبہ کے علاوہ اور کوئی خاتون موجود نہ تھی،ابونعیم،ابوعمر اور ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں