جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )ام سبرہ( رضی اللہ عنہا)

ام سبرہ،ان کی حدیث کے اسناد میں کچھ شبہ ہے،محمد بن اسحاق ثقفی نے قتیبہ سے،انہوں نے رشیدین سے،انہوں نے ابوبکر انصاری سے،انہوں نے سبرہ سے ،انہوں نے والدہ سے روایت کی، حضورِ اکرم نے فرمایاجو شخص انصارس ے محبت نہیں کرتا،اس کا خدا اور مجھ پر ایمان اکارت جائیگا، ابوموسیٰ نے انکا ذکرکیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں