جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

(سیّدہ )عمرہ(رضی اللہ عنہا)

عمرہ دختر ہزال بن عمرو بن قرواش انصاریہ،از بنو عوف بن خزرج،بقولِ ابنِ حبیب حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔
محفوظ کریں