منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )عمرہ(رضی اللہ عنہا)

عمرہ دختر حزم انصاریہ،یہ ابن مندہ اور ابوعمر کا قول ہے،ابونعیم نے ان کے والد کا نام حرام لکھا ہے، اوریہ بھی لکھاہے،کہ ابن مندہ نے ان کانام عمرہ دختر حزم لکھاہے،یہ خاتون سعد بن ربیع کی زوجہ تھیں،جوغزوۂ احد میں شہید ہوگئے تھےیحییٰ بن ایوب نے محمد بن ثابت بنانی سے،انہوں نے محمد بن المنکندر سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں