منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )عمرہ(رضی اللہ عنہا)

عمرہ دخترجون کلابیہ،حدیث عالیہ میں ان کا ذکر آیا ہے،اور ہم عمرہ دختر یزید کے ترجمے میں ان کا ذکر کریں گے،ابن مندہ نے ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں