/ Friday, 17 May,2024

(سیّدہ )عمرہ(رضی اللہ عنہا)

عمرہ دختر معاویہ کندیہ،محمد بن اسحاق نے حکیم بن حکیم سے،انہوں نے محمد بن علی بن حسین سے، انہوں نے اپنے والد سےروایت کی،کہ رسولِ کریم نے عمرہ دختر معاویہ کندیہ سے نکاح کیا،اور مجالد نے شعبی سے روایت کی کہ رسولِ اکرم نے بنوکندہ کی ایک عورت سے نکاح کیا،لیکن وہ اس وقت لائی گئیں جب آپ کا انتقال ۔۔۔۔
محفوظ کریں