/ Friday, 17 May,2024

(سیّدہ )عمرہ(رضی اللہ عنہا)

عمرہ دختر مسعود بن قیس بن عمرو بن زید مناہ بن عدی بن عمرو بن مالک بن نجارام سعد بن عبادہ، حضورصلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی،اور آپ کی زندگی ہی میں پانچ ہجری میں وفات پائی،ابوعمر نے ان کا ذکر کیاہے،ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے،اور عمرہ دختر سعد لکھاہے،ان کا ذکر پہلے آچکا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں