منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )عمرہ(رضی اللہ عنہا)

عمرہ دخترقیس بن عمرو،وہ ابو شیخ بن ثابت کی والدہ تھیں،ان کے بھائی کا نام حسان بن ثابت تھا،بقولِ ابن حبیب انہوں نے حضورِاکرم کی بیعت کی۔
محفوظ کریں