منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )عمرہ(رضی اللہ عنہا)

عمرہ دختر رواحہ،ہمشیرہ عبداللہ بن رواحہ،ان کا نسب ان کے بھائی کے ترجمے میں ذکر ہو چکا ہے، یہ خاتون نعمان بن بشیر کی والدہ تھیں،یہ وہ خاتون ہیں،جنہوں نےاپنے خاوند بشیرسے کہا تھا کہ وہ اپنے بیٹے نعمان کو کوئی چیز بطورہبہ دے،لیکن اس کے دوسرے بھائیوں کو نہ دے،انہوں نے بیوی کی بات م ۔۔۔۔
محفوظ کریں