منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )عمرہ(رضی اللہ عنہا)

عمرہ دختر یعار انصاریہ ابوحذیفہ مولی سلم کی زوجہ تھیں،ان کے نام کے بارے میں کوئی اختلاف نہیں، ہم حرف تا کے تحت ان کا ذکر کر آئے ہیں،ابوعمر نے ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں