/ Monday, 13 May,2024

عمر و بن دار

        عمر و بن دار : اپنے وقت کے امام ، عالم ناصح ، واعظ، فقیہ جید محدث مقبول تھے، فقہ، امام ابو حنیفہ سے اخذ کی اور آپ سے امام بھی حدیث روایت کی،آپ اکثر وعظ کیا کرتے تھے اور گا ہے گا ہے امام بھی آپ کی مجلس میں تشریف لاتے تھے ۔ ایک دن جب بعدوعظ کے آپ نے یہ مناجات ۔۔۔۔
محفوظ کریں