/ Friday, 17 May,2024

(سیّدہ )اُنیسہ( رضی اللہ عنہا)

اُنیسہ دختر ابو حارثہ بن صعصعہ جو قتادہ بن نعمان اور ابو سعید خدری کی والدہ تھیں،حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی، یہ حبیب کا قول ہے۔
محفوظ کریں