/ Friday, 17 May,2024

(سیّدہ )انیسہ( رضی اللہ عنہا)

اُنیسہ دختر عنمہ انصاریہ،از بنو سواد،بقولِ ابن حبیب انہیں حضور ِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی صحبت حاصل ہوئی،اور آپ سے بیعت کی۔
محفوظ کریں