/ Friday, 17 May,2024

(سیّدہ )اُنیسہ( رضی اللہ عنہا)

اُنیسہ دخترِ رافع بن معلی بن لو ذان انصاریہ از بنو بیاضہ،بقول ابنِ حبیب انہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی بیعت کی سعادت نصیب ہوئی۔
محفوظ کریں