/ Friday, 17 May,2024

(سیّدہ )انیسہ( رضی اللہ عنہا)

اُنیسہ دختر ساعدہ بن عابس بن قیس بن نعمان ،عویم کی ہمشیر تھیں،اور ان کا تعلق بنو عمرو بن عوف سے تھا،بقول ابنِ حبیب رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔
محفوظ کریں