/ Friday, 17 May,2024

(سیّدہ )انیسہ( رضی اللہ عنہا)

اُنیسہ دخترِ عروہ بن مسعود بن سنان بن عامر بن امیہ انصاری از بنو بیاضہ،بقول ابن حبیب انہوں نے حضور ِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔
محفوظ کریں