ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

ابنِ سُکّر

                شمس الدین عبداللہ محمد بن علی بن محمد بن علی بن ضر غام بن عبد الکافی البکری ابن سکر مصری نزیل مکہ،محدث،فقیہ،اصولی اور نحوی تھے، ۷۱۸؁ھ میں پیدا ہوئے اور ماہِ صفر ۸۰۱؁ھ میں انتقال کیا،ان کے چھوٹے بھائی احمد بن علی البکری العطا ۔۔۔۔
محفوظ کریں