/ Sunday, 12 May,2024

یحییٰ بن اکثم

        یحییٰ بن اکثم بن محمد بن فطن بن سمعان مروزی : بڑے علامہ فقیہ محدث صدوق عارف مذہب بصیر احکام تھے، ابو محمد کنیت تھی ۔ آپ نے حدیث کو امام محمد و ابن مبارک و سفیان بن عینیہ وغیرہ سے سنا اور روایت کیا اور آپ سے بخاری نے غیر جامع میں اور ترمذی نے روایت کی ۔خطیب ۔۔۔۔
محفوظ کریں