جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

یحییٰ بن بخشی رومی

          یحییٰ بن بخشی رومی[1]: عالم فاضل،فقیہ متجر تھے،بہت لوگوں نے آپ سے فیض پایا اور شرعۃ الاسلام کی شرح تصنیف فرمائی اور اوائل دسویں صدی میں فوت ہوئے۔   1۔ یحییٰ بن بخشی بن ابراہیم الکوناتی رومی متوفی ۹۰۰؁ھ (بقول بعض ۸۴۰؁ھ) بہت سی کتب کے مصنف تھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں