پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

یحییٰ بن ابواسحاق رحمتہ اللہ علیہ

یحییٰ بن ابواسحاق ایک صحابی سے،یحییٰ بن ابواسحاق نےبنوغفار کےایک آدمی سےروایت کی،وہ کہتے ہیں ہم حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل میں موجود تھے،کہ گوشت اورروٹی لائی گئی،حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،مجھےاس کابازودو،ابن مندہ نےذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں