جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

حییٰ بن وثاب رحمتہ اللہ علیہ

یحییٰ بن وثاب ایک عمررسیدہ صحابی سے،اسماعیل بن علی وغیرھم نےباسنادہم محمدبن عیسیٰ سے، انہوں نےابوموسیٰ سے،انہوں نے ابن ابوعدی سے،انہوں نےشعبہ سے،انہوں نےاعمش سے، انہوں نےایک صحابی سےروایت کی،انہوں نےحضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کوفرماتےسنا،جو مسلمان لوگوں سےملے،اوران کی ایذارسائ ۔۔۔۔
محفوظ کریں