جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

یحییٰ بن یعمر رحمتہ اللہ علیہ

یحییٰ بن یعمرایک صحابی سے،عبدالوہاب بن ابی حبہ نے باسنادہ عبداللہ سے،انہوں نے والدسے، انہوں نےحسن بن موسیٰ سے،انہوں نےحمادبن سلمہ سے،انہوں نےازرق بن قیس سے،انہوں نےیحییٰ بن یعمرسے،انہوں نے ایک صحابی سےروایت کی،رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اوّل ازہمہ قیامت کے دن بندے ۔۔۔۔
محفوظ کریں