جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

یعقوب اصغر  

              یعقوب اصغر قرامانی: بڑے عالم فاضل،حافظ مسائل،متخشع،طیب النفس تھے،علم محمد حمزہ فناری سے پڑھا اور آپ سے خیر الدین خلیل بن قاسم نے پڑھا۔مناسک حج میں ایک کتاب تصنیف کی اور نیز ایک رسالہ دربارہ دفع تعارض مابین قولہ تعالیٰ انا لنضرر سلن ۔۔۔۔
محفوظ کریں