پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

یعقوب بن عاصم رحمتہ اللہ علیہ

یعقوب بن عاصم دوصحابیوں سے،انہوں نےحضورِاکرم کوفرماتےسنا،جوشخص بھی سچےدل سے "لاالہ الااللہ وحدہ لاشریک لہٗ لہ الملک ولہ الحمدوھوعلی کل شیی قدیر" پڑھتاہے،خدااس کےلیےآسمان کےدروازےکھول کر،اسےاہلِ زمین میں قدردانی سے دیکھتا ہے،دونوں نےذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں